923106604440+

موبائیل نمبر

attibyanopenuniversity@gmail.com

ای میل

مولانا ابراہیم شاہین

استاد کا تعارف

نام:

فضیلۃ الشیخ مولانا ابراہیم شاہین حفظہ اللہ

تعلیم (متخرج):

درس نظامی، تخصص، ایم فل، ڈاکٹریٹ (حالیاً)

مضامین اور مصروفیت:

مصروفیت: جامعہ لاہور اسلامیہ میں مدرس رہے۔ اب سعودی عرب میں ’’الشؤون الإدارية والمالية بجمعية الدعوة والإرشاد، رفحاء‘‘ کے مدیر ہیں۔

مضامین: استاد محترم ہمارے ہاں ’’مشكاة المصابيح‘‘ کی تدریس نہایت خوش اسلوبی سے سرانجام دے رہے ہیں۔

رابطہ وٹس اپ:

966530674512+

اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں