923106604440+

موبائیل نمبر

attibyanopenuniversity@gmail.com

ای میل

فضیلۃ الشیخ علامہ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ

استاد کا تعارف

نام:

فضیلۃ الشیخ علامہ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ

استاد محترم 1948 یا 1949 میں لیاقت پور، رحیم یار خان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک معروف مصنف،محقق اور مدرس ہیں، ادارہ علوم اثریہ فیصل آباد کے بانی اور مدیر شعبہ تحقیق و تصنیف ہیں۔ آپ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاہ ہفت روزہ الاعتصام کی مجلس ادارت کے رکن ہیں ۔

مناصب :

مدرس برائے فارغ التحصيل طلبہ درس نظامى
• سابق ركن اسلامى نظرياتى كونسل، پاکستان
• خطيب جامع مسجد مبارك اہل حديث منٹگمرى بازار
• رکن مجلسِ ادارت جامعہ اسلامیہ ( سودھی جیوالی ) خوشاب
• ناظم ادارہ علوم اثريہ فیصل آباد
• مدير(شعبہ تحقيق وتصنيف) ادارہ علوم اثرية فیصل آباد
• ركن مجلسِ ادارت مجله "الاعتصام ” اور مجله "الحرمين” .
• نگران مجلس افتاء مركزى جمعيت اہل حديث

 تصانیف:

استاد محترم تصنیف، تالیف میں اپنی مثال آپ ہیں۔ چند تصانیف کا تذکرہ کیا جا رہا ہے:

عربى تصانیف:
• إعلام أهل العصر بأحكام ركعتي الفجر للمحدث شمس الحق الديانوى
• العلل المتناهية في الأحاديث الواهية لابن الجوزي
• المسند للإمام أبي يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي
• المعجم للإمام أبي يعلى الموصلي
• تبيين العجب في فضائل شہر رجب للحافظ ابن حجر
• مسند السراج للإمام أبي العباس محمد بن إسحاق السراج
• التعقيب على التقريب
• المقالة الحسنى للمحدث عبد الرحمن المبارك فوري
• جلاء العينين في تخريج روايت البخاري في جزء رفع اليدين للشيخ الأستاذ بديع الدين شاه الراشدي
• غاية المقصد في زوائد المسند لأبي بكر الهيثمي
اردو تصانیف:
ایک اندازے کے مطابق صرف اردو تالیفات کی تعداد 40 سے زائد ہیں، جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔
• پاک وہند ميں علمائے اہل حديث كى خدمات حديث
• توضیح الکلام فی وجوب القراۃ خلف الامام
• اسباب اختلاف الفقہاء
• احاديث ہدایہ : فنى وتحقيقى حيثيت
• مسلك اہل حديث اور تحريكات جديدہ
• اسلام اور موسیقی — شبہات و مغالطات کا ازالہ
• احادیث‌صحیح بخاری و مسلم میں پرویزی تشکیک کا علمی محاسبہ
• تنقیح الکلام فی تایید توضیح الکلام
• مسلک احناف اور مولانا عبد الحئی لکھنوی
• فلاح کی راہیں
• اعتکاف فضائل و احکام و مسائل مع عورت اعتکاف کہاں کرے مسجد میں یا گھر؟
• امام بخاری پر بعض اعتراضات کا جائزہ
• آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے ۔
• آفات نظر اور ان کا علاج
• مقام صحابہ رضی اللہ عنہم
• مولانا سرفراز صفدر اپنی تصانیف کے آئینے میں
• متنوع موضوعات پر علمى وتحقيقى مقالات بعنوان مقالات ارشاد الحق اثرى
مضامین: جن کتب کی تدریس میں استاد محترم کو ذوق شوق اور حد درجہ کمال کا ملکہ حاصل ہے ان میں قابل ذکر کتاب ’’نزهة النظر في توضيح نخبة الفكر في مصطلح أهل الأثر‘‘ ہے۔

رابطہ وٹس اپ:

92412635403+

اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں